دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا میں 800 ارب خرچ، پھر بھی ترقی نظر نہیں آتی: وزیراعظم کا قومی ورکشاپ سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں گزشتہ 15 برس کے دوران 800 ارب روپے فراہم کیے گئے، مگر خیبرپختونخوا میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔
2026 میں پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا: یو این ایف پی اے

یو این ایف پی اے کے مطابق پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن جائے گا، جس کے لیے آبادی پالیسیوں میں بنیادی اصلاحات ناگزیر قرار دی گئی ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے،رانا ثناء اللہ کا بڑا اعلان

رانا ثناء اللہ نے اپنے انٹرویو میں اعلان کیا کہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نومبر 2027 تک پاک فوج کے سربراہ رہیں گے۔ انہوں نے نواز شریف کے کردار، اسمبلی کی مدت، ایئرچیف کے عہدے اور این ایف سی ایوارڈ پر بھی اہم وضاحتیں دیں۔
این ایف سی ایوارڈ پر سوالات: مون سون تباہی نے وسائل کی منصفانہ تقسیم کو بے نقاب کر دیا

پاکستان میں مون سون بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی تباہی نے ایک بار پھر این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ صوبوں کو ملنے والے وسائل کے مؤثر استعمال اور مقامی حکومتوں کے کردار پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل کا اعلان کیا، جس کا مقصد وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے نیا فارمولہ طے کرنا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے مالی ڈھانچے اور صوبائی خودمختاری کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔