ایشیا کپ 2025 فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے

ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی بیٹر تلک ورما نے ناقابلِ شکست 69 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو چیمپئن بنایا، جبکہ کلدیپ یادو نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
صائم ایوب کا ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر ، سال میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ

ایشیا کپ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب کی مسلسل ناکامیوں نے ٹیم کی بیٹنگ لائن کو شدید بحران میں مبتلا کردیا۔ وہ ایک سال میں ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کے عالمی ریکارڈ کی برابری کرچکے ہیں، جس پر شائقین اور ماہرین کرکٹ دونوں شدید تنقید کر رہے ہیں۔
پاک بھارت میچ : پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیئے 128 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کی بیٹنگ لائن دباؤ میں آکر صرف 127 رنز بنا سکی۔ بھارت کو 128 رنز کا ہدف دیا گیا، شاہین آفریدی نے جارحانہ 33 رنز اسکور کیے۔