سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان گولڈ ریٹ

سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا، نئی قیمت 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے مقرر، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 540562 روپے

مسلسل سات روز اضافے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔
سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ، فی تولہ 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 2 ڈالر کی کمی۔
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ – فی تولہ 3 لاکھ 70 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ صرف 2 دن میں 6900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔