محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات، اظہارِ یکجہتی اور ورلڈکپ کوالیفائر کیلئے فوری اقدامات کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کیمپ، سہولیات اور زخمی کھلاڑیوں کے علاج کا اعلان کردیا جبکہ نیشنز کپ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیے گئے۔
ساؤتھ ایشین گیمز 2027 پاکستان میں ہوگا، ایونٹ 23 سے 31 مارچ تک ہوگا

14ویں ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کیے جائیں گے، ایونٹ 23 سے 31 مارچ تک ہوگا۔ ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں تاریخیں فائنل کی گئیں، حکومت پاکستان نے کامیاب انعقاد کی مکمل یقین دہانی کرا دی۔
بلاول بھٹو زرداری کا نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب، قومی یکجہتی اور مستقبل پر اعتماد کا اظہار

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب میں اتحاد، نظم و ضبط اور پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد کا اظہار کیا۔