پاکستان امریکا تجارتی معاہدہ 2025: شہباز شریف کا ٹرمپ کو شکریہ

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے ساتھ تاریخی تجارتی معاہدے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے پاک-امریکا تعلقات کے لیے سنگ میل قرار دیا ہے۔