غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پراسرائیل کا ڈرون حملہ، تیونس کی تردید

غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پراسرائیل کا ڈرون حملہ

غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے عالمی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا” کی کشتی پر تیونس کی بندرگاہ کے قریب مبینہ ڈرون حملہ ہوا، جس کا الزام اسرائیل پر لگایا جا رہا ہے۔ اگرچہ تیونس نے ڈرون حملے کی تردید کی، لیکن فلوٹیلا منتظمین اسرائیل کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تیونس کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مزید 90 فلسطینی شہید اور 421 زخمی ہوگئے۔ شہادت پانے والوں میں خواتین، بچے اور بھوک سے جاں بحق ہونے والے شہری بھی شامل ہیں۔ عالمی سطح پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج بڑھ رہا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]