شی جن پھنگ شہباز شریف ملاقات: چین پاکستان تعلقات امن و ترقی کے لئے کلیدی

شی جن پھنگ اور شہباز شریف ملاقات: چین پاکستان تعلقات امن و ترقی کی ضمانت

بیجنگ میں چینی صدر شی جن پھنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے کے امن، ترقی اور سی پیک سمیت متعدد منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم: چینی صدر شی جن پھنگ کا اختلافات ختم کر کے اتفاق رائے پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں اتفاق رائے پر زور دیتے ہوئے

چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر باہمی اتفاق رائے کو فروغ دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو دوستی، شراکت داری اور اتحاد کے ذریعے خطے میں امن و ترقی کا ضامن بن سکتا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]