وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور جلسہ – بانی چیئرمین کی ہدایت پر اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پشاور جلسے کا اعلان کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین کی ہدایات پر رواں ماہ کے آخر میں پشاور میں بڑے سیاسی جلسے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ جلسہ حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ایک یادگار موقع ہوگا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]