پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 7.32 روپے مہنگا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول 5 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7.32 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے ہوگا، جس کے بعد پیٹرول 258.17 اور ڈیزل 275.70 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔