مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی فوج اورعسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن

مقبوضہ جموں و کشمیر میں منگل کے روز سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بیک وقت بڑے آپریشن شروع کیے۔ راجوری، ادھم پور اور اننت ناگ کے دشوار گزار پہاڑی و جنگلاتی علاقوں میں پولیس، فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ کوکرناگ میں سرچ آپریشن کے دوران دو فوجی جوان لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش میں ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز استعمال ہو رہے ہیں۔ موسمی حالات، گھنے جنگلات اور جغرافیائی رکاوٹیں فورسز کے لیے چیلنج بن چکی،

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]