پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی جب کراچی سے سکھر جانے والی فلائٹ PK-536 میں اڑان کے چند منٹ بعد تکنیکی خرابی پیدا ہوئی اور کپتان نے فوری طور پر واپس کراچی لینڈ کرلیا۔