پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 155057 پوائنٹس پر، مارکیٹ میں مثبت تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ انڈیکس 780 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 155057 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو گزشتہ ہفتے کی کامیاب ریکوری کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار ہے۔