شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ ، قرارداد جلد ایوان میں پیش کی جائے گی

شیخ وقاص اکرم کی 40 دن مسلسل غیر حاضری پر قومی اسمبلی میں ان کی رکنیت ختم کرنے کے لیے قرارداد پیش کی جا رہی ہے۔