اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا راولپنڈی میں جی آئی ڈی ایس کا دورہ،پاکستانی دفاعی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کی کھل کر تعریف

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے راولپنڈی میں جی آئی ڈی ایس کا دورہ کیا اور پاک فوج کی فائر اینڈ منور ایکسرسائز کا معائنہ کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے انہیں پاکستانی دفاعی صنعت پر بریفنگ دی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی ٹلہ فائرنگ رینج میں موجود تھے۔
پاک بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی 20 میچ : جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 195 رنز کے تعاقب میں 139 پر ڈھیر ہوگئی۔ صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نمایاں بلے باز رہے جبکہ مہمان ٹیم نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ٹی ایل پی احتجاج شدت اختیار کر گیا،2 کارکن جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی

ملک بھر میں تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے۔ لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کشیدگی بڑھ گئی، وزارتِ داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا۔
توشہ خانہ ٹو کیس: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اور پراسیکیوشن کو عدالتی عملے نے آگاہ کردیا۔ آئندہ سماعت کے شیڈول کا اعلان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے ہوگا۔
پی ٹی آئی احتجاج: راولپنڈی میں 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ، سیاسی اجتماعات، ریلیوں پر پابندی

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 4 سے 10 اگست تک ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، سیاسی ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد، اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
پنجاب میں بارشوں کا چوتھا طوفانی سلسلہ جاری، 4 شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ

پنجاب میں مون سون کی چوتھی لہر: 25 جولائی تک بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے، جو 25 جولائی تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ […]