عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ، برینٹ کروڈ 66.37 ڈالر فی بیرل

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اوپیک پلس کی توقع سے کم پیداوار بڑھانے کے فیصلے اور روس پر نئی ممکنہ پابندیوں کے خدشات کے باعث برینٹ کروڈ آئل 66.37 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 62.58 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔