ڈکی بھائی جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل دائر – عدالت نے سماعت منظور کر لی

مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جسمانی ریمانڈ کے خلاف سیشن کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت نے اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی اور این سی سی آئی اے سے تحریری جواب طلب کر لیا۔