نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت( SAP) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ،قومی ترقی کو پائیدار ترقی سے ہم آہنگ کرنے کے عزم

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت SAP کی 47ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں SDGs کے حصول کو تیز کرنے، محروم طبقات کو سہولیات کی فراہمی اور شمولیتی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔