آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی کارکردگی اور زرمبادلہ ذخائر پر مذاکرات کا آغاز

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک کے ساتھ معاشی کارکردگی، زرمبادلہ ذخائر، مانیٹری پالیسی اور مالیاتی اصلاحات پر تکنیکی مذاکرات جاری ہیں۔
نئے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا عمل شروع کرنے کی تیاری، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دو سے تین مختلف مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی چھپائی شروع کر دی جائے گی، جو مرحلہ وار مارکیٹ میں لائے جائیں گے۔
نومبر میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6.1 فیصد پر آگئی

پاکستان میں نومبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، ماہانہ بنیاد پر بھی معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ حکومت کے مطابق صورتحال توقعات کے مطابق رہی۔