PSX 100 Index: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 1,54,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1,846 پوائنٹس اضافے سے 1,54,511 پر ٹریڈ کرتا رہا جو اب تک کی سب سے زیادہ سطح ہے۔