سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں آج سونے اور چاندی کے تازہ نرخ

سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے جاری تاریخی اضافے کے بعد آج واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔