9 جنوری کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 9 جنوری کو کراچی اور سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق وہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام لے کر کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دورے کو پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]