فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر – پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 3178 روپے اضافے سے 4 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔