Pakistan Stock Market Today: دو روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار پر بحال

Pakistan Stock Market Today میں سرمایہ کاروں کی بھرپور واپسی، کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 3800 پوائنٹس چھلانگ لگا کر ایک لاکھ 77 ہزار کی سطح پر بحال ہوگیا۔
PSX 100 Index: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 1,54,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1,846 پوائنٹس اضافے سے 1,54,511 پر ٹریڈ کرتا رہا جو اب تک کی سب سے زیادہ سطح ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس اضافہ، ڈالر ریٹ میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 472 پوائنٹس بڑھ کر 1,49,965 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 281.80 روپے میں فروخت ہوا۔