پاکستان میں چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، عوام پریشان

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملک کے مختلف شہروں میں نرخ 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ عوام مہنگائی سے پریشان، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔
چینی بحران: 2شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

حکومت نے چینی کی قلت اور غیر قانونی برآمدات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 شوگر ڈیلرز کو ایئرپورٹ سے روک کر ای سی ایل میں شامل کر دیا، جبکہ 15 سے زائد ڈیلرز زیر نگرانی ہیں۔
چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی، اوسط قیمت 180 روپے رہ گئی

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت 180 روپے 4 پیسے فی کلو تک آگئی، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 8 روپے کم ہے