پاکستان کی سپلائی چین فعال، سوست ڈرائی پورٹ سے تجارت جاری

مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے، سوست ڈرائی پورٹ چین اور پاکستان کے درمیان تجارت کا اہم اور قابل اعتماد راستہ بن گئی ہے۔