ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں آغاز کرے گی، محمد حفیظ قیادت سنبھالیں گے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شاندار میلہ کل 18 جولائی سے انگلینڈ میں سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز کی قیادت سابق کپتان محمد حفیظ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، وہاب ریاض سمیت پاکستان […]