پاکستان بمقابلہ افغانستان: تین ملکی ٹی ٹوئنٹی فائنل میں پاکستان کا 142 رنز کا ہدف

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان، محمد نواز اور سلمان آغا نے نمایاں اسکور کیے جبکہ افغانستان کے راشد خان نے شاندار بولنگ کی۔