افغانستان بمقابلہ یو اے ای: شارجہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کی 4 رنز سے کامیابی

شارجہ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 4 رنز سے ہرایا۔ دلچسپ میچ کے بعد افغانستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو فائنل کھیلا جائے گا۔
پاکستان بمقابلہ یو اے ای سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز – پاکستان کی 31 رنز سے جیت

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے شارجہ میں متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ فخر زمان کی 77 رنز کی اننگز اور ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔