پاکستان چیمپئنز کی دھواں دار جیت، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں ویسٹ انڈیز کو 49 رنز سے شکست

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز کی جیت کا منظر

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 49 رنز سے شکست دے دی، کامران اکمل کی شاندار سنچری، محمد حفیظ کی قائدانہ کارکردگی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]