امریکا بھارت تجارتی جنگ : بھارت نے ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کی ہے، لیکن اب وقت گزر چکا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے تجارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش تاخیر سے آئی ہے، جبکہ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر محصولات میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔