امریکا کا دعویٰ—ایران کے خلاف جنگ میں برتری، آپریشن طویل اور خطرناک

امریکا نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں برتری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن پیچیدہ، خطرناک اور طویل ہو سکتا ہے، جبکہ مزید افواج مشرق وسطیٰ بھیجی جا رہی ہیں۔
ٹرمپ کا وینزویلا میں فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ ،خطے میں امریکی فوجی تیاریوں میں بڑا اضافہ

امریکی ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں ممکنہ فوجی کارروائی کے بارے میں اہم بریفنگز دی گئی ہیں، جب کہ خطے میں امریکی فوجی تیاریوں میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ابتدائی فیصلہ کر چکے ہیں۔
امریکا نے ہماری سلامتی پر حملہ کیا ہے، کولمبیا کے صدر کا امریکی حملے پراحتجاج

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی فوج کی کولمبیا کے ساحلی پانیوں میں مبینہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ امریکہ نے ایک بے گناہ ماہی گیر کو نشانہ بنایا اور کولمبیا کسی بیرونی طاقت کی مداخلت قبول نہیں کرے گا۔