سری لنکا میں ایرانی جنگی جہاز ڈوب گیا، 140 لاپتا، 80 لاشیں برآمد، ریسکیو آپریشن جاری

سری لنکا کے گالے بندرگاہ کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ’آئی آر آئی ایس دینا‘ ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 140 افراد لاپتا جبکہ 80 کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں، ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔