یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کا اعلان اے آئی ویڈیوز سے پیسے کمانا بند

یوٹیوب نے وضاحت کی ہے کہ ری ایکشن، کمنٹری اور کلپ ویڈیوز اب بھی مونیٹائزیشن کے اہل ہیں، بشرط یہ کہ ان میں تخلیقی اور اصل مواد شامل ہو۔ نئی پالیسی کا مقصد غیر معیاری اور AI سے بنائے گئے غیر اصلی مواد کی حوصلہ شکنی ہے۔