ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

‫نیا سیزن، نیا ریکارڈ: امیتابھ بچن کا KBC میں تاریخی معاوضہ سب کو حیران کر گیا!‬

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 18, 2025
in انٹر نیشنل
امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی شو میں میزبان کے طور پر

امیتابھ بچن KBC کے سیٹ پر میزبان کے روپ میں، شو کے 25 سال مکمل

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کو 25 برس مکمل ہوگئے۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو جہاں ان کی اداکاری کیلئے دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے وہیں ان کے رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے بھی بھارت سمیت کئی ممالک میں چرچے ہیں اور مداح انہیں بطور اس پروگرام کے میزبان بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے، ترک صدر کی اسرائیلی حملوں کی مذمت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

امیتابھ بچن اس شو میں لوگوں کو سوالات کے جوابات دینے پر کروڑوں روپے انعام میں دیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں وہ خود اس شو کو کرنے کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ بھارتی نجی ٹی وی کی جانب سے اس مشہور شو کے 17ویں ایڈیشن کا اعلان بھی کردیا گیا ہے جو کہ 11 اگست سے آن ائیر ہوگا، خبریں گردش کر رہی ہیں کہ امیتابھ بچن اس ایڈیشن کے ایک ایپیسوڈ کیلئے 5 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گے تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

شائقین گیم شو کے پریمیئر کا پرجوش انداز میں انتظار کر رہے ہیں جس کا پرومو بھی میکرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا ہے جس میں بگ بی اور سمبل توقیر خان شامل ہیں۔

Tags: AmitabhBachchanBigBBollywoodNewsGameShowsIndiaIndianTelevisionKBC2025KBC25YearsKBCSeason17RealityTV
Previous Post

"شمالی علاقوں میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سالہ پابندی

Next Post

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ترک صدر اردوان شام کے صدر ابو الشراء سے ملاقات کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے، ترک صدر کی اسرائیلی حملوں کی مذمت

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 18, 2025
محمد حفیظ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز پر پاکستان ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 18, 2025
آسمانی بجلی گرنے کے بعد بہار میں کھیتوں میں تباہی کا منظر
انٹر نیشنل

آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 18, 2025
عراق کے شہر کوت میں ہائپر مارکیٹ کی عمارت میں آگ لگنے کا منظر
انٹر نیشنل

مشرقی عراق کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 سے زائد افراد ہلاک

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 17, 2025
دمشق میں اسرائیلی بمباری کے بعد وزارت دفاع کے قریب دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے
انٹر نیشنل

اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 17, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات، روس پر ٹیرف کی دھمکی
انٹر نیشنل

روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 100 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی کی پرواہ نہیں کرتا: سینئر روسی عہدیدار

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تباہ شدہ عمارتیں اور متاثرہ فلسطینی
انٹر نیشنل

غزہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
Next Post
پنجاب میں چوتھے مون سون اسپیل کا الرٹ، بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

آج کی مقبول خبریں

  • رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک چھوڑ چکے، وی لاگنگ سے وقتی وقفے کا اعلان

    رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا، وی لاگنگ سے بھی کنارہ کشی کا اعلان

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • بارش نے 4.1 ارب روپے کے ایف-8 انٹرچینج منصوبے کے معیار کا پول کھول دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے، ترک صدر کی اسرائیلی حملوں کی مذمت

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • ‫نیا سیزن، نیا ریکارڈ: امیتابھ بچن کا KBC میں تاریخی معاوضہ سب کو حیران کر گیا!‬

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar