عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، برینٹ کروڈ 108 ڈالر تک پہنچ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا گراف

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی 98.2 ڈالر جبکہ برینٹ کروڈ 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ قطر نے توانائی تنصیبات پر حملوں کو عالمی سیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

ایران کا مطالبہ: فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کریں

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میچز کی منتقلی کا ایرانی مطالبہ

ایرانی فٹبال فیڈریشن نے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث ان کے میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کیے جائیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ اور سیاسی کشیدگی کے باعث ایران نے امریکہ میں ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]