بریکنگ نیوز

اسلام آباد ترلائی خودکش دھماکہ امام بارگاہ

اسلام آباد ترلائی خودکش دھماکہ: ابتدائی رپورٹ مکمل، 31 جاں بحق، 169 زخمی

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ سے اہم فرانزک شواہد حاصل کر لیے جبکہ رپورٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کو پیش کی جائے گی۔ واقعے میں اب تک 31 افراد جاں بحق اور 169 زخمی ہو چکے ہیں۔

پاکستان ازبکستان بزنس فورم اسلام آباد

پاکستان ازبکستان بزنس فورم میں بڑا اعلان، پاکستانی تاجروں کو 10 سال ٹیکس استثنیٰ

پاکستان ازبکستان بزنس فورم میں صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس فری سہولت دینے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے باہمی تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کر دیا۔

ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے امریکی سفری انتباہ

واشنگٹن کا ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا مشورہ

امریکا نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث پروازوں میں تعطل کا خدشہ ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی پاکستان آج کا گولڈ ریٹ

سونے کی قیمت میں کمی: عالمی مارکیٹ میں 214 ڈالر گراوٹ، پاکستان میں فی تولہ 21,400 روپے کم

چار روزہ وقفے کے بعد عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 214 ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہو گئی، جس سے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اسلام آباد ترلائی دھماکہ امام بارگاہ کے قریب

اسلام آباد ترلائی دھماکہ: امام بارگاہ کے قریب خودکش حملے کی اطلاعات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دھماکے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ خودکش حملہ ہو سکتا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

کولمبو میں سلمان علی آغا کی پریس کانفرنس سے خطاب

بھارت کے خلاف میچ کا فیصلہ حکومت کرے گی اور اس فیصلے کا ہم احترام کریں گے: سلمان علی آغا کی پریس کانفرنس سے خطاب

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کا فیصلہ حکومت کرے گی اور ٹیم حکومتی فیصلے کا مکمل احترام کرے گی۔ انہوں نے ورلڈ کپ کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے بھرپور تیاری کا اعلان کیا۔

لاہور میں بسنت پر پابندیاں اور دفعہ 144

لاہور میں بسنت پر پابندیاں: دفعہ 144 اور محفوظ بسنت کے لیے قوانین نافذ

لاہور میں بسنت پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، مذہبی اور سیاسی نقش والی پتنگوں پر پابندی، نائلون ڈور اور دھات کے تار کا استعمال ممنوع، موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لازمی، محفوظ بسنت کے لیے انتظامات مکمل۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]