
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے، ایران امریکا مذاکرات شروع ہونے کو تیار
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں آج متوقع

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں آج متوقع

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔

اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد پر شاندار انتظامات، پاکستانی قیادت کی کامیاب سفارتکاری عالمی امن کے لیے نئی راہیں کھولنے لگی۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ، امریکا اور ایران کے وفود آج پہنچیں گے

حکومت سندھ نے کفایت شعاری پالیسی نافذ کرتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں دکانیں جلد بند کرنے کا اعلان کردیا

ایران نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ دشمنی پر مبنی سرگرمی میں شامل نہ ہوں

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری، برینٹ 96.29 اور امریکی خام تیل 98.16 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، مشرق وسطیٰ کشیدگی بڑی وجہ قرار۔

پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے مکمل نفاذ پر زور دیا