
ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اہم معاہدوں کی توقع
ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔

ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کے دورے پر ہوں گے، جہاں وہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر بات چیت ہوگی۔

ازبکستان کے صدر کا دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی جانب اہم قدم، نور خان ایئر بیس پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے توپوں کی سلامی کے ساتھ استقبال کیا۔

لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، شہر بھر میں بسنتی رنگوں کی بہار، ہوٹل اور فوڈ انڈسٹری میں غیر معمولی تیزی، تین دنوں میں اربوں روپے کے کاروبار کی پیش گوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ نسلیں بھی نہ بھول سکیں گی۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے فوری طور پر اپنی شمولیت واپس لے۔

پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت ایک سال مزید بڑھانے کی درخواست کر دی، موجودہ معاہدہ مارچ 2026 میں ختم ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2026 کا پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے، چاند 18 فروری کو نظر آنے کی توقع ہے۔

بلوچستان میں تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے 22 جوان شہید اور 36 شہری دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔

صائم ایوب نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، دیگر پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی ترقی پائی۔