
ایران سعودی رابطہ: کشیدگی کے بعد بڑا سفارتی بریک تھرو
ایران سعودی رابطہ کے تحت عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کے درمیان اہم ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہوگئی۔

ایران سعودی رابطہ کے تحت عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کے درمیان اہم ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کی نئی امید پیدا ہوگئی۔

شہباز شریف عاصم منیر ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی ثالثی کوششوں پر تبادلہ خیال، جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور۔

اسلام آباد میٹرو بس سروس بند، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صدر سے پمز تک محدود، پاک سیکرٹریٹ روٹ عارضی طور پر معطل۔

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے پہلا جہاز گزر گیا

پاکستان سعودی عرب یکجہتی، وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی، حملوں کی شدید مذمت۔

جعفر ایکسپریس معطل، کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین نہ چل سکی، ٹریک مرمت کے باعث ایک روز کیلئے سروس بند کر دی گئی۔

ڈیوڈ وارنر مقدمہ، آسٹریلیا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کے الزام پر کیس درج، کراچی کنگز کے کپتان 7 مئی کو عدالت میں پیش ہوں گے۔

ب فارم نیا طریقہ نادرا کے تحت بچوں کیلئے 3 مختلف مراحل میں فارم جاری ہوگا، ہر مرحلے میں نئی شرائط اور مدت مقرر۔

منکی پاکس پاکستان میں تشویش، خیرپور میں مشتبہ کیسز بڑھنے پر وفاقی سطح پر تحقیقات شروع، وزیراعظم کی ہدایات پر ماہرین کی ٹیم روانہ۔

سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی۔