
طوفانی بارشیں پاکستان: سیلاب، برفباری اور حادثات، کئی افراد جاں بحق
طوفانی بارشیں پاکستان بھر میں جاری، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ژالہ باری، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال، مختلف حادثات میں متعدد افراد جاں بحق۔

طوفانی بارشیں پاکستان بھر میں جاری، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ژالہ باری، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال، مختلف حادثات میں متعدد افراد جاں بحق۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کو مسترد کر دیا۔

لاہور، اسلام آباد اور ملک کے مختلف شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش میں تھا جبکہ آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، آج رات خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خدشہ۔

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، نیب پراسیکیوٹر دلائل کیلئے تیار جبکہ وکیل نے مہلت طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اورنج لائن، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی دی جائے گی۔

ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پر این ایچ اے نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کو غیر قانونی قرار دینے کی اپیل۔

ولادیمیر پیوٹن نے ایران تنازع حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، روس نے مذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا۔