
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی – ہنڈریڈ انڈیکس 155,000 پوائنٹس عبور
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سرمایہ کار پرجوش، ہنڈریڈ انڈیکس 155,463 پوائنٹس کی سطح پر بحال۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سرمایہ کار پرجوش، ہنڈریڈ انڈیکس 155,463 پوائنٹس کی سطح پر بحال۔

ٹی سی پی کی نئی منڈی: چینی کی درآمد ٹینڈر ایک لاکھ میٹرک ٹن کے لیے چینی کی درآمد ٹینڈر کا پسِ منظر پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور مقامی پیداوار کی کمی حکومت کو درآمدات کی طرف راغب کر رہی ہے۔ اس بحران کو کم کرنے

آئی ایم ایف پاکستان سیلاب پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ عوام سے تعزیت کی۔ نمائندے ماہر بینیجی نے کہا کہ نقصان اور حکومتی اقدامات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ، فی تولہ 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 2 ڈالر کی کمی۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارتِ مواصلات میں 78 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں کی گئیں۔ صرف پاکستان پوسٹ میں 50 ارب روپے کی بدانتظامی سامنے آئی، جن میں خریداری میں 2.84 ارب، کرپشن اور چوری میں 28 کروڑ، اور ایچ آر شعبے میں 1.25 ارب روپے شامل ہیں۔ مزید برآں، کمرشل بینک اکاؤنٹس کے باعث 4.58 ارب روپے کا نقصان اور 9.42 ارب کی عدم ریکوریاں رپورٹ ہوئیں۔ عوامی اور ماہرین حلقوں نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفافیت اور فوری اصلاحات پر زور دیا ہے۔

کراچی میں آٹے کی قیمت کم ہونا عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ گندم کی قیمت گھٹنے اور حکومتی اقدامات کے باعث آٹا اب زیادہ قابلِ برداشت نرخوں پر دستیاب ہے۔

ملک میں مہنگائی کی صورتحال عوام کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں اور آمدنی میں کمی نے عام زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔

سونے کی قیمت ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2,500 روپے بڑھ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس اضافہ جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے کم ہوگئی۔

ایف بی آر کو آئی ایم ایف مذاکرات میں 2 ہفتوں میں 1100 ارب اکٹھے کرنے کا ہدف، ریونیو گروتھ اور عوام پر ٹیکس کا دباؤ مزید بڑھنے کا امکان۔