
شرح سود اضافہ پاکستان — اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11.50 فیصد کر دی
شرح سود اضافہ پاکستان میں بڑا قدم، اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے دباؤ کے باعث شرح سود 11.50 فیصد تک بڑھا دی۔

شرح سود اضافہ پاکستان میں بڑا قدم، اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے دباؤ کے باعث شرح سود 11.50 فیصد تک بڑھا دی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہفتے کے پہلے روز 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کار محتاط۔

سونے کی قیمت پاکستان میں اضافہ، فی تولہ 800 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بڑھی جبکہ چاندی مستحکم رہی۔

پیٹرول قیمت اضافہ کی بڑی وجہ حکومتی ٹیکس اور آئی ایف ای مارجن میں اضافہ قرار، ایکس ریفائنری لاگت کم ہونے کے باوجود عوام پر بوجھ بڑھ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 2500 پوائنٹس سے زائد گر کر نئی سطح پر آ گیا، سرمایہ کاروں میں تشویش۔

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، پاکستان میں فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہو کر نئی سطح پر آ گیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بڑی تبدیلی۔

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج بھی فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے مقرر۔

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1,200 روپے کمی، فی تولہ 4,98,962 روپے، چاندی بھی سستی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1800 پوائنٹس اضافہ، ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، فی تولہ سونا 5 لاکھ 162 روپے، چاندی بھی سستی