
تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں اضافہ – 2 ماہ میں 85 ارب روپے جمع
ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے ابتدائی دو ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی کی مد میں 85 ارب روپے اکٹھے کیے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہیں۔

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے ابتدائی دو ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی کی مد میں 85 ارب روپے اکٹھے کیے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی رفتار تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ عام شہری کے بجٹ کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔

پاکستان میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے، مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1,846 پوائنٹس اضافے سے 1,54,511 پر ٹریڈ کرتا رہا جو اب تک کی سب سے زیادہ سطح ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کا ہوگیا، جبکہ فی اونس سونا بھی 3552 ڈالر تک جا پہنچا۔

پنجاب میں صرف 24 گھنٹوں میں 23 ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے، ٹریفک قوانین کی پابندی کے لیے اہم قدم۔

پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی قیمت مقرر کر دی – عوام کے لیے بڑا ریلیف

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار سے اوپر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کے میدان میں آج ایک اہم دن ہے، کیونکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ 836

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، عالمی و مقامی مارکیٹ میں اضافہ، عوامی قوت خرید کمزور۔

واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ کی درخواست دی ہے، جس سے عوام کو فی یونٹ بجلی مزید مہنگی ملے گی۔