کاروبار

پاکستان کرپٹو مارکیٹ

پاکستان کرپٹو مارکیٹ 14 دن میں ابو کارٹل کی شاندار کامیابی

پاکستان کرپٹو مارکیٹ میں 14 دن میں 10 کروڑ کی تاریخ ساز کامیابی پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو چکی ہے، جہاں پاکستانی کرپٹو کمیونٹی ابو کارٹل نے عالمی شہرت یافتہ پلیٹ فارم بائنینس کے تحت منعقد ہونے والے ملک گیر مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل

کراچی الیکٹرک بائیکس منصوبہ کی افتتاحی تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک کے ساتھ

کراچی الیکٹرک بائیکس منصوبہ: شہری ٹرانسپورٹ میں ماحول دوست انقلاب

کراچی الیکٹرک بائیکس منصوبہ: ماحول دوست اور کم خرچ ٹرانسپورٹ کا نیا دور کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کراچی الیکٹرک بائیکس منصوبہ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مرحلہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ماہرین کی نئی پیش گوئیاں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، ماہرین کی نئی پیش گوئیاں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ کروڈ 68.15 ڈالر اور امریکی خام تیل 64.14 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین کے مطابق یہ کمی مستقبل میں 50 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، جو توانائی کی عالمی معیشت پر گہرے اثرات ڈالے گی۔

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں روپے کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں روپے کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف

اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے کے فنڈز سرکاری افسران نے اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیے، جس سے غرباء و مستحقین ان کے حق سے محروم ہو گئے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ 2025 – عالمی و مقامی مارکیٹ ریٹس

سونے کی قیمت میں اضافہ 2025: عالمی و مقامی مارکیٹ میں نئی بلند ترین سطح

سونے کی قیمت میں اضافہ 2025 کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر بڑھ کر 3,411 ڈالر ہو گیا، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1,200 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی – حکومت کی نئی سمری 2025

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی – حکومت نے نئی سمری منظور کے لیے بھیج دی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز منظور کے لیے بھیج دی گئی ہے۔ یکم ستمبر 2025 سے پیٹرول 61 پیسے، ڈیزل 2 روپے 87 پیسے، مٹی کا تیل 1 روپے 57 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 61 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات 2025: پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات 2025: عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات 2025 میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ گزشتہ 13 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ اوگرا 31 اگست کو سمری حکومت کو بھجوائے گا جبکہ حتمی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف دیں گے۔

کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور

کراچی آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے، اور قیمتیں 30 روپے فی کلو تک بڑھ چکی ہیں۔ فلور ملز اور چکی مالکان قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار گندم کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کو قرار دے رہے ہیں، جبکہ شہری ریلیف کے منتظر ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]