
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ، 274 کوہ پیما ایک دن میں کامیاب
274 کوہ پیماؤں نے ایک ہی دن میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق بھی شامل۔
add_action('init', function () { error_log('LOCALE TEST: ' . get_locale()); });

274 کوہ پیماؤں نے ایک ہی دن میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق بھی شامل۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بتایا کہ سی پیک فیز ٹو کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے جہاں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوں گی۔

وفاقی شرعی عدالت نے 2022 کے خودکشی سے متعلق قانون کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا، جس کے بعد خودکشی کی کوشش کو دوبارہ قابلِ سزا جرم کی حیثیت حاصل ہو گئی۔

جاپان کے چھوٹے جزیرے Himakajima میں ایک ایسا ٹریفک سگنل موجود ہے جو سال میں صرف ایک بار سبز ہوتا ہے، دلچسپ حقیقت سامنے آگئی۔

عجیب اسپیڈ لمٹ سائن نے امریکا میں لوگوں کو حیران کر دیا، 17.3 میل فی گھنٹہ کی حد کا مقصد ڈرائیورز کو ہوشیار رکھنا ہے۔

ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے چار خلا باز زمین کے مدار سے باہر نکل کر چاند کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ 10 روزہ تاریخی مشن کے دوران خلا باز چاند کے گرد چکر لگا کر زمین پر واپس آئیں گے، جو 1972 کے بعد پہلا انسانی قمری مشن ہے۔

رائل کیریبین نے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ‘ہیرو آف دی سیز’ متعارف کرا دیا ہے جو اگست 2027 میں میامی سے اپنے پہلے سفر کا آغاز کرے گا۔ 2 لاکھ 50 ہزار ٹن وزنی یہ جہاز 7600 مسافروں کی گنجائش رکھتا ہے اور بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فروری کی پہلی تاریخ کو آسمان پر ایک منفرد اور زیادہ روشن چاند نظر آئے گا جسے ’سنو مون‘ کہا جاتا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ چاند یکم فروری کی شام پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہوگا اور 2 فروری تک دیکھا جا سکے گا۔

برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر چڑیا گھر کے جانوروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھلوں اور گوشت کے پاپسیکلز دیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں ہیٹ اسٹروک سے بچایا جا سکے۔

چینی محققین نے متحارب ریاستوں کے دور سے تعلق رکھنے والی بانس کی تختیوں پر گھوڑوں سے متعلق دنیا کی قدیم ترین تحریری دستاویزات دریافت کر لی ہیں۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |