انٹر نیشنل

متحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹ – سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 2025 میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی

متحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دبئی اور شارجہ میں سونا 41.75 درہم فی گرام مہنگا ہوچکا ہے۔ سرمایہ کار زیورات کے بجائے گولڈ بسکٹ میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت

پاکستان فلسطین یکجہتی: اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ | پاکستان کا مؤقف

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کو جنگی جرائم پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانی بحران عالمی ضمیر کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

صدر میکرون کا ٹرمپ کو فون،نیویارک میں عوام کے ساتھ میکرون کی سیلفی

امریکی پولیس نے فرانسیسی صدر کو سڑک پر روک د یا، صدر میکرون کا ٹرمپ کو فون

نیویارک میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب پولیس نے ان کا قافلہ روک دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے کی وجہ سے سڑک بند تھی، جس پر میکرون نے پیدل سفر کیا اور عوام کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت، میت بھارت پہنچنے پر لوگوں کا سمند اُمڈ آیا

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ، جنہوں نے فلم گینگسٹر کے گانے “یا علی” سے شہرت پائی، سنگاپور میں انتقال کر گئے۔ ان کی میت بھارت پہنچنے پر لاکھوں مداح امڈ آئے، پولیس اہلکار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ آسام حکومت نے تین روزہ سوگ اور تعطیل کا اعلان کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب، اقوام متحدہ پر کڑی تنقید، عالمی جنگوں اور امن کا نیا بیانیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں سب سے طویل خطاب کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سوال اٹھائے، سات عالمی جنگیں رکوانے کا دعویٰ کیا، ایران کو دہشتگردی کا سب سے بڑا حمایتی قرار دیا، روس-یوکرین جنگ پر سخت مؤقف اپنایا اور غزہ سے یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]