
علی خامنہ ای کو خراج عقیدت، اصفہان میں ہزاروں افراد جمع
ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد جمع ہو گئے جہاں لوگوں نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک بھر میں سوگ کی فضا ہے اور مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں۔

ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد جمع ہو گئے جہاں لوگوں نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک بھر میں سوگ کی فضا ہے اور مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے، ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے میزائل نظام اور بحریہ کو نشانہ بنایا جائے گا۔

پاکستان نے افغان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب دیتے ہوئے آپریشن “غضب للحق” کے تحت بڑی کارروائی کی، جس میں 331 جنگجو ہلاک اور 500 زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد چیک پوسٹیں اور عسکری اہداف تباہ کیے گئے جبکہ کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑا جوابی حملہ کر دیا۔

امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں تہران سمیت مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، ایران نے سخت ردعمل کی تیاری شروع کردی۔

امریکی محکمہ انصاف نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے خلاف مبینہ یہود مخالف سرگرمیوں اور اسرائیل مخالف مظاہرے کو نظرانداز کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یونیورسٹی پر الزام ہے کہ اس نے یہودی طلبہ کے لیے غیر محفوظ ماحول کی روک تھام میں غفلت برتی، جس سے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں ایران کے لیے حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران آیت اللہ علی خامنہ ای نے مبینہ طور پر اہم ریاستی اختیارات علی لاریجانی کو سونپ دیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایرانی قیادت ممکنہ بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہی ہے۔

ایران ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر اہم اقدامات کر رہا ہے، سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اختیارات علی لاریجانی کو منتقل کر دیے ہیں جبکہ خلیج فارس میں عسکری تیاریوں میں تیزی آ گئی ہے۔