
ایران امریکا معاہدہ: تمام نکات ہمارے حق میں ہیں، صدر پزشکیان کا بڑا دعویٰ
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تمام نکات ایران کے حق میں ہیں اور قطر میں منجمد 6 ارب ڈالر کے فنڈز بھی واپس کیے جائیں گے۔
add_action('init', function () { error_log('LOCALE TEST: ' . get_locale()); });

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تمام نکات ایران کے حق میں ہیں اور قطر میں منجمد 6 ارب ڈالر کے فنڈز بھی واپس کیے جائیں گے۔

سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے خوفناک تصادم میں ٹرین ڈرائیور ہلاک جبکہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 کی منظوری کا عمل جاری ہے، جس کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے اربوں اور کھربوں روپے کے مطالباتِ زر منظور کیے جا رہے ہیں، جن میں دفاع، ریلوے، تعلیم اور مواصلات کے بڑے فنڈز شامل ہیں۔

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مقبولیت کا تعلق اٹلی کے مفادات کے دفاع سے ہے، اور ٹرمپ کو اپنی مقبولیت پر توجہ دینی چاہیے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی بڑی کمی کردی۔ 56.97 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 238.87 روپے مقرر ہوگئی، جس سے فضائی کرایوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں، جن میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، ایران امریکا مذاکرات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایران امریکا مذاکرات کے اہم مرحلے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے، جہاں ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات ہوں گے۔

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ریونیو ہدف حاصل کرنے کے لیے خصوصی شیڈول جاری کر دیا، تمام ٹیکس دفاتر 30 جون کی رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں جبکہ امن و امان، تعلیم، نوجوانوں اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |