سیاست

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم بیان دے رہے ہیں

بیرسٹر گوہر بیان: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا عہدیداران کو ہٹایا جا رہا ہے، بات چیت کیسے ممکن؟

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جا رہا ہے، ایسے میں مذاکرات کیسے ممکن ہیں؟ انہوں نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب کو آئین کے مطابق آگے بڑھنا ہوگا اور سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

"پی ٹی آئی میں سیاسی اور پارلیمانی کمیٹی کا ٹکراؤ"

پی ٹی آئی میں بڑائی کی جنگ پارلیمانی کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا ٹکراؤ

پی ٹی آئی میں بڑائی کی جنگ شدت اختیار کر گئی، پارلیمانی کمیٹی نے سیاسی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت غیر منتخب اراکین پر اعتراضات، اختلافات مزید گہرے ہونے لگے

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف ہیں ، رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے،رانا ثناء اللہ کا بڑا اعلان

رانا ثناء اللہ نے اپنے انٹرویو میں اعلان کیا کہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نومبر 2027 تک پاک فوج کے سربراہ رہیں گے۔ انہوں نے نواز شریف کے کردار، اسمبلی کی مدت، ایئرچیف کے عہدے اور این ایف سی ایوارڈ پر بھی اہم وضاحتیں دیں۔

عمران خان کی صحت

عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، افواہیں بے بنیاد ہیں: علیمہ خان

علیمہ خان کا بیان: عمران خان کی صحت پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو میں اہم بیان لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کالا باغ ڈیم منصوبہ اور سیلابی تباہ کاریوں پر بات کر رہے ہیں

صوبوں کے تحفظات ختم کرکے قوم کے فائدے کیلئے کالا باغ ڈیم منصوبہ بنانا چاہیے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔ ان کے مطابق اگر بروقت ڈیمز بنائے جاتے تو خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریاں اس شدت سے نہ ہوتیں۔

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عدالت میں جمع کرادی

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: اڈیالہ جیل نے عدالت میں تفصیلی رپورٹ پیش کی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ میں دو سالہ میڈیکل ہسٹری، متعدد امراض اور علاج کی تفصیلات شامل ہیں جبکہ عدالت نے علیمہ خان کی درخواست پر سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]