شوبز

براق اوزچیویت نے کورلوش عثمان میں عثمان بے کا کردار نبھایا

عثمان بے کا عہد ختم: براق اوزچیویت نے کورلوش عثمان کو الوداع کہہ دیا

ترک ڈرامہ ’کورلوش عثمان‘ کے چھ سیزنز تک عثمان غازی کا کردار ادا کرنے والے براق اوزچیویت نے انسٹاگرام پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سیریز چھوڑنے کا اعلان کر دیا، معاوضے میں اختلافات اور سوشل میڈیا ان فالو تنازع وجہ بنے۔

شائنی اہوجا کی فلپائن میں نئی تصاویر، سادہ لباس میں مسکراتے ہوئے

بالی وڈ کا بڑا جھٹکا: معروف اداکار نے بھارت کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ دیا!

شائنی اہوجا نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑ دیا، فلپائن میں نئی زندگی کا آغاز ممبئی:بالی وڈ کے متنازع اداکار شائنی اہوجا نے خاموشی سے بھارت کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا ہے اور اب وہ فلپائن کے شہر منیلا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مستقل سکونت اختیار

سیف علی خان اور کرینہ کپور ایک ساتھ، پس منظر میں سیکیورٹی کا منظر

سیف کے بعد کرینہ پر حملے کا انکشاف، بالی وڈ جوڑی خطرے میں؟

بالی ووڈ کے مشہور ادا کار سیف علی خان کی سیکیورٹی کی ذمہ دار کمپنی کے مالک رونیت رائے نے انکشاف کیا ہے کہ چھوٹے نواب پر ہونے والے حملے کے بعد ان کی اہلیہ کرینہ کپور پر بھی حملہ ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونیت رائے

"اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بعد پولیس افسران جائے وقوعہ پر تحقیقات کرتے ہوئے"

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے بعد پولیس نے تفتیشی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو حادثہ، خودکشی یا قتل کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی۔ کمیٹی کی روزانہ کی رپورٹ ایس ایس پی ساؤتھ کو دی جائے گی۔

اداکارہ حمیرا اصغر کی یادگار تصویر، ان کی موت کی خبر کے بعد شوبز حلقے افسردہ

اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین لاہور میں عمل میں لائی گئی

اداکارہ حمیرا اصغر کو ماڈل ٹاؤن کیو بلاک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی میت کل کراچی سے لاہور پہنچائی گئی تھی۔ چچا نے کہا کہ ہمارے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے، ان کے خاندان سے کوئی اختلافات نہیں تھے وہ مرضی سے کراچی گئی۔ چچا

شیفالی نے آخری روز کونسی ڈرپ لی تھی؟ اداکارہ کی دوست کا انکشاف

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پوجا گھئی نے شیفالی جریوال کی موت سے قبل گزارے گئے دن سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ شیفالی جریوالا گزشتہ ہفتے اچانک 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں، 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے اسپتال منتقل کیا

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]